آہو شکم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کا پیٹ بہت ستا ہوا ہو، عموماً گھوڑے کی صفت میں مستعمل۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کا پیٹ بہت ستا ہوا ہو، عموماً گھوڑے کی صفت میں مستعمل۔